اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کی سڑکوں پر سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ راستے کا منصوبہ شروع

06 Feb 2025
06 Feb 2025

(لاہور نیوز) چین کے دارالحکومت بیجنگ کی طرز پر لاہور کی سڑکوں پر سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کے لئے الگ راستہ مختص کرنے کے پائلٹ منصوبے کا آغاز کر دیا گیا۔

پہلے مرحلے میں فیروز پور روڈ کینال روڈ سے لاہور پل تک بائیکر لین شروع کر دی گئی، 10 کلو میٹر بائیکرز لین سبز اور دیگر رنگوں سے تیار کی گئی ہے، سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کی حادثات سے حفاظت ہو گی۔

مرحلہ وار لاہور کی تمام سڑکوں پر بائیکر لینز بنائی جائیں گی، بائیکرز لین کے جدید عالمی تصور سے حادثات میں کمی اور ٹریفک میں روانی آئے گی۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے اپیل کی ہے کہ شہری اپنے تعاون اور نظم و ضبط سے آزمائشی منصوبہ کامیاب بنائیں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ اور حادثات کی روک تھام ممکن ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے