06 Feb 2025
(ویب ڈیسک) گلبرگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگیں فروخت کرنے والے 3ملزم گرفتار کرلیے۔
پولیس کے مطابق پولیس نے گرفتارملزموں کے قبضہ سے ہزاروں کی تعداد میں پتنگیں برآمد کر لیں،ملزم مختلف علاقوں میں آن لائن پتنگیں فروحت کرنے میں ملوث ہیں،پتنگ بازی میں ملوث ملزموں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ملزموں کو پتنگ بازی ایکٹ کے تحت 7سے 10سال تک سزا ہوسکتی ہے۔
