اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 290.43 قیمت فروخت : 290.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 351.89 قیمت فروخت : 352.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 173.70 قیمت فروخت : 174.01
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.53 قیمت فروخت : 193.88
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.65 قیمت فروخت : 76.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 301500 دس گرام : 258500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 276373 دس گرام : 236957
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3293 دس گرام : 2826
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کی نئی بین الاقوامی رابطہ کمیٹی تشکیل، زلفی بخاری کنونیئر مقرر

28 Jan 2025
28 Jan 2025

(لاہور نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف نے بین الاقوامی رابطہ کاری سے متعلق بنائی گئی کمیٹی تحلیل کرتے ہوئے نئی کمیٹی تشکیل دے دی۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے بین الاقوامی سطح پر تعلقات اور رابطہ کاری سے متعلق نئی کمیٹی تشکیل دے دی، نئی کمیٹی کی سربراہی بطور کنونیئر زلفی بخاری کریں گے جبکہ ڈاکٹر شہباز گل، عاطف خان اور سجاد برکی بھی نئی کمیٹی میں شامل ہوں گے۔

ذرائع  نے بتایا کہ کمیٹی بین الاقوامی سطح پر مختلف امور پر پی ٹی آئی کے لیے روابط کاری کرے گی جبکہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی ہدایت کے بعد نئی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ بین الاقوامی روابط سے متعلق ایک کمیٹی گزشتہ روز تشکیل دی گئی تھی جس میں سلمان اکرم راجہ، علی اصغر، خدیجہ شاہ، ولید اقبال اور سجاد برکی شامل تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles