اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مجھے ٹی وی سے زیادہ ریڈیو پر کام کرنا اچھا لگتا ہے: ساحر لودھی

26 Jan 2025
26 Jan 2025

(لاہور نیوز) اداکار و میزبان ساحر لودھی نے کہا ہے کہ مجھے ٹی وی سے زیادہ ریڈیو پر کام کرنا اچھا لگتا ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان ساحر لودھی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی۔

اس دوران انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ میں ریڈیو میں کام کرنا نہیں چھوڑ سکتا، ریڈیو میں 100 فیصد آپ کی اپنی محنت، ایک مائیک اور آپ کی آڈیئنس ہوتی ہے، مجھے ٹی وی پر میزبانی سے زیادہ ریڈیو پر کام کرنا اچھا لگتا ہے۔

شو کے دوران عمر شریف اور معین اختر کا ذکر کرتے ہوئے ساحر لودھی جذباتی ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ میں روزانہ کی بنیاد پر عمر شریف کی قبر پر جاتا ہوں، اگر یہ دو فنکار عمر شریف اور معین اختر پاکستان میں نہ ہوتے تو بہت سے فنکار بن نہ پاتے۔

ساحر لودھی نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنا موازنہ کیے جانے پر بھی کھل کر بات کی اور کہا کہ شاہ رخ خان بہت بڑے فنکار ہیں اور بڑی انڈسٹری میں کام کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے