اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اقلیتی برادری کیلئے امدادی سکیم کا اجرا خوش آئند ہے: احسن اقبال

25 Jan 2025
25 Jan 2025

(لاہورنیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری کیلئے امدادی سکیم کا اجرا خوش آئند ہے۔

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اقلیتی کارڈ کے اجرا پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مشکور ہیں، مسلم لیگ ن کی حکومت  نے ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیا،انہوں نے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک سے مہنگائی کا خاتمہ کیا، ان کی قیادت میں ملک سےلوڈشیڈنگ کےاندھیرے ختم کیے۔

وفاقی وزیرکا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی دور حکومت میں ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا، بانی پی ٹی آئی نے ملکی ترقی کا سفر روکا،عمران خان کے دورحکومت میں مہنگائی میں اضافہ ہوا،انہوں نے ریکارڈ قرضے لیے۔احسن اقبال نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کیے، آج پاکستان ترقی کے راستے پر گامزن ہے، حکومتی اقدامات کی بدولت مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے، اقلیتی برادری کیلئے امدادی سکیم کا اجرا خوش آئند ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے