اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 10: سعود شکیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان مقرر

25 Jan 2025
25 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں سیزن کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان کا اعلان کر دیا۔

سرفراز احمد کی جگہ گزشتہ سال رائیلی روسو کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان بنایا گیا تھا لیکن اب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے پی ایس ایل 10 کے لئے سعود شکیل کو کپتان مقرر کر دیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے سعود شکیل کو کپتان مقرر کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ سعود شکیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو نئی بلندیوں پر  لے جانے کیلئے تیار ہیں۔

ذرائع کے مطابق شین واٹسن کی جگہ سرفراز احمد گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ ہوں گے جبکہ معین خان کو ڈائریکٹر کرکٹ کی ذمہ داری ملنےکا امکان ہے، سرفراز احمد اس وقت چیمپئنز کپ کے مینٹور ہیں لیکن معاہدے کے مطابق وہ پی ایس ایل کی فرنچائز کے لئے کام کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے