اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سہ فریقی سیریز: حتمی سکواڈ کیلئے سلیکٹرز کی مشاورت مکمل

25 Jan 2025
25 Jan 2025

(ویب ڈیسک) سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان ون ڈے سکواڈ کا اعلان دوسرے ملتان ٹیسٹ کے اختتام پر متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلیکٹرز نے تمام مشاورت مکمل کر لی ہے، چیئرمین پی سی بی کی منظوری سے سکواڈ کا اعلان کر دیا جائے گا۔

جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے جانے والے ون ڈے سکواڈ میں متعدد تبدیلیاں متوقع ہیں، صائم ایوب کی انجری کے باعث سکواڈ میں شمولیت کا امکان نہیں ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ فخر زمان، خوشدل شاہ اور سعود شکیل کی ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے جبکہ عباس آفریدی اور عامر جمال کے ناموں پر غور کیا گیا۔

محمد رضوان، بابر اعظم، سلمان آغا اور کامران غلام سکواڈ میں شامل ہوں گے، ان کے علاوہ نسیم شاہ، حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی اور ابرار احمد بھی سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ سہ فریقی سیریز 8 فروری کو جبکہ چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے شروع ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے