اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.24 قیمت فروخت : 40.31
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.65 قیمت فروخت : 280.15
  • یورو قیمت خرید: 331.93 قیمت فروخت : 332.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 382.71 قیمت فروخت : 383.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.11 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.01 قیمت فروخت : 205.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.69
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.14 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.13 قیمت فروخت : 917.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 509900 دس گرام : 437200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 467405 دس گرام : 400764
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8943 دس گرام : 7675
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

2024 کی بہترین ویمنز ون ڈے ٹیم، کوئی پاکستانی کرکٹر جگہ نہ بنا سکی

25 Jan 2025
25 Jan 2025

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کی ٹیم برائے 2024 کا اعلان کر دیا گیا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جنوبی افریقہ کی لیورا وولڈورٹ ٹیم کی کپتان مقرر کی گئی ہیں، بھارتی اوپنر سمرتی مندھانا، سری لنکن چماری اتاپتو، ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز اور میریزن کاپ بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

ان کے علاوہ آسٹریلیا کی ایشلیگ گارڈنر، اینابل سدرلینڈ، دیپتی شرما، انگلش پلیئرز ایم جونز، سوفی ایکلیسٹون اور کیٹ کراس کو ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کیلئے چنا گیا ہے جبکہ آئی سی سی ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل ٹیم میں پاکستان کی ایک بھی کھلاڑی منتخب نہ ہو سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے