اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پارٹنر سکولوں سے متعلق نئی شرائط مقرر کر دی گئیں

18 Jan 2025
18 Jan 2025

(لاہور نیوز) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنر سکولوں سے متعلق نئی شرائط مقرر کر دیں۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ پندرہ مرلے سے کم جگہ پر اب سکول بنانے کی اجازت نہیں ہو گی، پندرہ مرلے سے کم جگہ رکھنے والے سکول فوری طور پر پندرہ مرلے والی بلڈنگ میں شفٹ ہوں۔

 پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق ایلیمنٹری اور ہائی سکولوں کے ایک کمرے میں صرف ایک کلاس لگانے کی اجازت ہو گی، ایک کلاس روم میں 12 واٹ کے کم از کم چار بلب لگائیں۔

مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ نئی شرائط پر عمل درآمد نہ کرنے والے سکولوں کی انتظامیہ کے خلاف کارروائی ہو گی۔

پیف کے ساتھ پارٹنر سکولوں کی تعداد ساڑھے سات ہزار ہے ، نئی شرائط کا اطلاق تمام کیٹیگریز کے سکولوں پر ہو گا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے