اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کو ڈیجیٹلائز کرنے کی تیاری

10 Jan 2025
10 Jan 2025

(لاہور نیوز) محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کو ڈیجیٹلائز اور پیپرلیس کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی۔

وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان کی ہدایت پر محکمہ کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کیا جائے گا، پنجاب ڈیجیٹل ٹرانسپورٹ گورننس پروگرام کے تحت محکمہ کو جون 2025 تک مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کر دیا جائیگا۔

وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان کا کہنا ہے ڈیجیٹلائز اور پیپرلیس ہونے سے دفتری معاملات کو بیک وقت معیار اور رفتار حاصل ہو گی، ڈیجیٹلائزیشن سے ریکارڈز کو محفوظ رکھنا اور رسائی حاصل کرنا مزید آسان ہو جائیگا۔

ان کا کہنا تھا دفتری امور پیپرلیس ہونے سے سالانہ لاکھوں روپوں کی بچت ہو گی، نئے اقدامات سے عوامی مسائل کے جلد حل نکلیں گے اور محکمہ کی کارکردگی میں بھی مزید اضافہ ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے