اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

'انا للہ واناالیہ راجعون'قومی کرکٹر سدرہ امین کے والد دار فانی سے کوچ کرگئے

09 Jan 2025
09 Jan 2025

(ویب ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اوپننگ بیٹر سدرہ امین کے والد انتقال کرگئے۔

رپورٹ کےمطابق سوشل میڈیا پر قومی ویمن کرکٹر نے اپنے والد کے انتقال کی خبر مداحوں کیساتھ شیئر کی اور ساتھی کرکٹرز سے والد کی مغفرت کیلئے دعا کی درخواست کی۔سدرہ امین نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ اللہ تعالیٰ میرے والد کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

واضح رہے کہ کرکٹر کے والد کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجے ادا کی گئی، جس میں قریبی رشتےدار و عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے