اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف اور نسیم اختر کی کوارٹر فائنل میں رسائی

09 Jan 2025
09 Jan 2025

(ویب ڈیسک) سارک سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں پلیئرز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

سری لنکا میں ہونے والی سارک سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے کیوئسٹ محمد آصف اور نسیم اختر گروپ میچز میں ناقابل شکست رہے۔

بدھ کو نسیم اختر نے چیمپئن شپ کے دوسرے روز اپنے دونوں میچز جیت لیے جبکہ  آصف بھی آخری میچ میں کامیاب ہے۔

محمد آصف نے آخری گروپ میچ میں نیپال کے انکیت مان کو 1-4 سے شکست دی۔

دوسری جانب نسیم اختر نے سری لنکا کے محمد مشرف کو 1-4 اور بھارت کے پارس گپتا کو 2-4 سے شکست دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے