اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

احد رضا میر کا دنانیر مبین کو گریجوایشن مکمل ہونے پر سرپرائز

07 Jan 2025
07 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین اور احد رضا میر کے نئے ڈرامے ’م سے محبت‘ کے سیٹ سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

اپنے مشہور ڈائیلاگ ’پاوری ہو رہی ہے‘ کی ویڈیو سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی دنانیر نے حال ہی میں اپنی گریجویشن مکمل کی ہے، دنانیر کی گریجویشن کی خوشی میں ساتھی اداکاروں نے انہیں مزاحیہ انداز میں سرپرائز دیا جس پر دنانیر قہقہے لگاتی نظر آئیں۔ 

دنانیر کو ان کے ساتھی اداکار احد رضا میر اور ان کے والد معروف اداکار آصف رضا میر نے تحفے دیے۔ احد رضا میر نے دنانیر کو مبارکباد دینے کے لیے نوٹوں کا ہار پہنایا جبکہ آصف رضا میر نے مٹھائی کا تحفہ پیش کیا اور انہیں گریجویشن کی مبارکباد دی۔

دنانیر سینئر اداکاروں کی جانب سے ملنے والی اس مزاحیہ انداز کی مبارکباد پر نہایت خوش اور پرجوش دکھائی دیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو دیکھ کر صارفین پہلے تو حیرت میں مبتلا ہوئے اور سمجھے کہ احد اور دنانیر کا رشتہ طے ہونے کے باعث انہیں ہار اور مٹھائی پیش کی جارہی ہے تاہم بعد میں انہیں ویڈیو کی حقیقت معلوم ہوئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے