اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لاہور میں قوالوں نے جسٹن بیبر کے معروف گانے کو کاپی کرلیا

06 Jan 2025
06 Jan 2025

(ویب ڈیسک) لاہور کی ایک یونیورسٹی میں منعقدہ قوالی نائٹ کے دوران جسٹن بیبر کے مشہور گانے 'Baby' کو قوالی انداز میں پیش کیا گیا، جس نے حاضرین کو حیران اور محظوظ کر دیا۔

یہ انوکھا مظاہرہ جدید پوپ اور روایتی صوفی موسیقی کے ملاپ کا خوبصورت امتزاج تھا، جس نے طلباء اور اساتذہ سمیت تمام حاضرین کے دل جیت لیے۔ قوالی ورژن کی دھنوں نے محفل میں موجود ہر شخص کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔قوالی کے ذریعے گانے کے الفاظ میں موجود محبت اور جدائی کے موضوعات کو روحانی انداز میں پیش کیا گیا۔ 

ایک طالبعلم نے کہا، "یہ ایک لاجواب تجربہ تھا۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ موسیقی سرحدوں سے بالاتر ہو کر مختلف ثقافتوں کو قریب لا سکتی ہے۔واضح رہے کہ جسٹن بیبر کا اصل گانا 'Baby'، جو 2010 میں ریلیز ہوا تھا، اپنی دلکش دھن اور نوجوان محبت کے جذبات پر مبنی اشعار کی بدولت عالمی شہرت حاصل کر چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے