اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چیئرمین پاکستان علما کونسل کا کرم امن معاہدے کا خیر مقدم

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی کی جانب سے کرم امن معاہدے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ فریقین کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں، ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے اس معاہدے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے جدوجہد کی، وفاقی و صوبائی حکومت سمیت فوج اور سکیورٹی اداروں کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان علما کونسل معاہدے کی کامیابی پر تمام مکاتب فکر کے علما اور مشائخ کا شکریہ ادا کرتی ہے، کرم کے عوام سے اپیل ہے اپنے وطن دین اور قوم کے لیے متحد ہوجائیں، ہر قسم کے انتشار کی کوششوں کا ناکام بنانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے