اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہونے کا انکشاف

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہونے کا انکشاف ہوا ہے، صوبے بھر کی جیلیں 80 فیصد اوور کراوڈڈ ہیں۔

دنیا  نیوز کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں 37 ہزار 563 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 43 جیلوں میں 67 ہزار سے زائد قیدی بند ہیں، جیلوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد 1167 اور کم عمر قیدیوں کی تعداد 932 ہے۔

ہائی سکیورٹی سیل اور بیرکس میں 6616 قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش ہے، ہائی سکیورٹی سیل اور بیرکس لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان اور میانوالی میں قائم کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے