اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی فہرست جاری

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں کی تفصیلات نہ جمع کرانے والے ارکان کی فہرست جاری کر دی۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتباہ کیا گیا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ نے 15 جنوری تک تفصیلات نہ جمع کرائیں تو ممبرشپ معطل ہو گی۔

فہرست کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے گوشوارے تاحال جمع نہیں ہوئے، 23 سینیٹرز نے بھی تاحال گوشواروں کی تفصیلات جمع نہیں کروائیں، الیکشن کمیشن کی فہرست کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ، خورشید شاہ، طارق بشیر چیمہ سمیت 116 اراکین قومی اسمبلی نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے