28 Dec 2024
(لاہور نیوز) برائلر کی کھپت کے مقابلے سپلائی متاثر ہونے سے مرغی کا گوشت 29 روپے مہنگا ہو گیا۔
مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 591 روپے ہو گئی، زندہ برائلر کے نرخ میں 20 روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔
ادھر فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 329 روپے برقرار ہے، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی9 ہزار 750 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔