اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرعی اجناس پر اہم فیصلوں کیلئے خصوصی کابینہ کمیٹی تشکیل

27 Dec 2024
27 Dec 2024

(لاہورنیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زرعی اجناس پر اہم فیصلوں کیلئے خصوصی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی 8 ارکان پر مشتمل ہوگی، نائب وزیراعظم، وزیر خزانہ، وزیر منصوبہ بندی کمیٹی، وزیر اقتصادی امور، نیشنل فوڈ سیکیورٹی، صنعت و پیداوار، وزیر تجارت کمیٹی میں شامل ہوں گے۔وزرائے  اعلیٰ یا ان کے نمائندوں کو کمیٹی اجلاس میں خصوصی شرکت کے لیے مدعو کیا جا سکے گا، گندم، چاول، کپاس، گنا، خوردنی تیل، مکئی کی پیداوار کے تخمینوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

فصلوں کا مناسب زیر کاشت رقبہ یقینی بنانے کے لیے قومی سطح پر کوآرڈینیشن کی جائے گی،پیداوار بڑھانے کے لیے وفاقی اور صوبائی زرعی تحقیقی سسٹم کو مربوط کیا جائے گا، زراعت کے لیے ان پٹس کی مناسب قیمت پر بروقت دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے