اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور پارکنگ کمپنی نے فیسیں بڑھانے کی تیاری کر لی

27 Dec 2024
27 Dec 2024

(لاہور نیوز) لاہور پارکنگ کمپنی نے فیسیں بڑھانے کی تیاری کر لی، پارکنگ فیس ڈبل کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔

شہر کی 244 رجسٹرڈ پارکنگ سائٹس پر ٹوکن فیس بڑھانے کی تیاریاں کر لی گئیں، ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل کی پارکنگ فیس 10 سے بڑھا کر 20 روپے، کار کی 30سے بڑھا کر 50 روپے کرنے کی تجویز زیر غور ہے، اے کلاس 30 پارکنگ سائٹس آؤٹ سورس کرنے کی تجویز بھی ہے۔

پارکنگ فیس بڑھانے کی منظوری جولائی 2024 میں دی گئی، ذرائع کے مطابق ریونیو اہداف ٹوکن فیس کی مد میں مانگے گئے کہ پہلے ریٹس کے مطابق آمدنی اور فیس بڑھانے کے بعد آمدنی کیا ہے۔

پارکنگ کمپنی افسران اہداف بارے ایڈمنسٹریٹر کو بریفنگ دیں گے، پارکنگ ریٹس بڑھانے کی منظوری ایڈمنسٹریٹر کے احکام سے مشروط ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے