اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی گاڑی موٹروے پر حادثے کا شکار

27 Dec 2024
27 Dec 2024

(لاہور نیوز) لیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شاہد حیدر کی گاڑی موٹروے پر حادثے کا شکار ہو گئی۔

حادثہ اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب اس وقت پیش آیا جب گاڑی ایک مری ہوئی گائے سے ٹکرا گئی، گائے کے ٹائر کے اوپر آنے کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی اور گرین بیلٹ پر جا گری۔

حادثے میں لیسکو چیف شاہد حیدر معمولی زخمی ہوئے، ابتدائی طبی امداد اور سی ٹی سکین رپورٹس کلیئر ہونے پر ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔

حادثے میں ڈرائیور عبدالغفور اور سٹاف آفیسر محمد اشفاق بھی زخمی ہوئے، اشفاق احمد کو کمر میں چوٹ لگنے پر لاہور منتقل کر دیا گیا، لیسکو چیف شاہد حیدر کی گاڑی کو اسلام اباد کے قریب موٹروے پر حادثہ پیش آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے