اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے آپریشن: سبزہ زار سکیم میں تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات ختم کر دیں

26 Dec 2024
26 Dec 2024

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے نے سبزہ زار سکیم میں آپریشن کرتے ہوئے جھگیوں، تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ کر دیا

ایل ڈی اے نے سبزہ زارسکیم کے مختلف بلاکس میں آپریشن کرتے ہوئے سبزہ زار سکیم کے، سی، ڈی ،ای ،ایف بلاکس اور بابوصابوکے اطراف کارروائیاں کیں ۔ایل ڈی اے اراضی سے غیرقانونی تعمیرات،تجاوزات اورجھگیاں ختم کر دی گئیں۔

ڈی جی ایل ڈی اے نے 2روزقبل اچانک دورہ کے دوران آپریشن کی ہدایت دی تھی،ایل ڈی اے ملکیتی اراضی سے تجاوزات و جھگیاں ختم کرکے ملکیتی بورڈ لگائے جائیں گے ،آپریشن ۔ڈائریکٹرہاؤسنگ فوریاوربشیروِرک کی زیرنگرانی میں  انفورسمنٹ آپریشن کیا۔

 

 

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے