اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا کو شہر کے دوسرے بڑے واٹر سٹوریج ٹینک کی منظوری مل گئی

26 Dec 2024
26 Dec 2024

(لاہو نیوز) شہر میں بارشی پانی کو محفوظ بنا کر آبیاری و دیگر مقاصد کیلئے منصوبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

واسا کو تاجپورہ میں شہر کے دوسرے بڑے واٹر سٹوریج ٹینک کی منظوری مل گئی، واٹر سٹوریج ٹینک کی تعمیر کے لئے 90 کروڑ کی لاگت آئے گی، واسا نے تاجپورہ میں واٹر سٹوریج ٹینک کیلئے پی اینڈ ڈی کو پی سی ون جمع کرا رکھا تھا۔

واسا کا منظور ہونے والا واٹر سٹوریج ٹینک 32 لاکھ گیلن پر مشتمل دوسرا بڑا ٹینک ہو گا، واسا تاجپورہ اور ملحقہ آبادیوں سے بارشی پانی واٹر ٹینک میں جمع کراکر محفوظ بنائے گا، اس سے قبل 2ماہ میں مکمل ہونیوالا قذافی واٹر ٹینک 40لاکھ گیلن سٹوریج کی استعداد رکھتا ہے۔

واسا نے 6 ارب روپے کی لاگت سے آٹھ مزید واٹر ٹینک منصوبے پر بھی کام شروع کر رکھا ہے، واسا حکام کے مطابق واٹر سٹوریج ٹینکوں کے ٹینڈرز پراسیس مکمل کیا جا رہا ہے، 80 کروڑ سے زائد لاگت ہونے پر واٹر ٹینک کو منظوری کیلئے پی اینڈ ڈی بھجوایا گیا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے