اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ساندہ میں کارروائی، 10 ہزار کلو ملاوٹی مرچیں ضبط

26 Dec 2024
26 Dec 2024

(لاہور نیوز) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ساندہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 10 ہزار کلو ملاوٹی مرچیں اور رنگ ضبط کر لیا۔

 ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے کہ صحت دشمن کاروبار کرنے والوں کے دن گنے جا چکے ہیں، فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کارروائی کے دوران 500 کلو زائدالمیعاد کیمیکلز اور فلیورز تلف، مقدمہ درج کر لیا، کارروائی موقع پر کئے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر کی گئی، ہلدی، مرچ میں ممنوعہ رنگ اور مضر صحت اجزاء کی ملاوٹ پائی گئی۔

 عاصم جاوید کے مطابق مصالحہ جات کے سیمپل لیبارٹری ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیئے گئے ہیں، ممنوعہ اجزاء سے تیار مصالحہ جات کا کھانوں میں استعمال مضر صحت ثابت ہوتا ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے