اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وادی اپرچترال میں شندور ونٹر سپورٹس مقابلوں کا آغاز

25 Dec 2024
25 Dec 2024

(ویب ڈیسک) وادی اپرچترال میں ہرچین کے مقام پر شندور ونٹر سپورٹس مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔

موسم سرما میں شندور کی منجمد جھیل پر آئس ہاکی، کرلنگ اور سپیڈ سکیٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، مقابلوں کے پہلے مرحلے میں چترال لوئر اور اپر چترال سے 100 سے زائد لڑکے اور لڑکیوں نے شرکت کی۔

ڈی جی ٹورازم اتھارٹی نے کہا کہ سردی میں جم جانے والی شندور جھیل پر آئس سپورٹس مقابلوں کا انعقاد کیا جائیگا، مقابلوں میں آئس ہاکی، کرلنگ اور سپیڈ سکیٹنگ شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئس سپورٹس مقابلوں میں مرد و خواتین کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگے، سطح سمندر سے 12 ہزار 800 فٹ بلندی پر واقع دنیا کے بلند ترین گراؤنڈ شندور میں آئس ہاکی منعقد ہو گی۔

ڈی جی ٹورازم اتھارٹی  نے کہا کہ شندور ونٹر سپورٹس چیلنج مقابلے کے پی کلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی، چترال سکاؤٹس اور ضلعی انتظامیہ اپرچترال کے باہمی اشتراک سے منعقد کئے جا رہے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے