اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر 500 کلو گرام ادویات لے کر پارا چنار پہنچا

25 Dec 2024
25 Dec 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ادویات کی فراہمی کے لئے مختص کر دیا گیا۔

کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں مریضوں کی منتقلی اور دیگر امدادی سرگرمیوں کیلئے بھی مختص کر دیا گیا، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی وزیراعظم کی ہدایت پر پارا چنار کے بچوں، خواتین اور بزرگ افراد کی ایمرجنسی طبی ضروریات کو پورا کرنے حوالے سے ادویات پہنچانے کیلئے یہ اہم ریلیف آپریشن کر رہا ہے۔

وزیراعظم کی ہدایت پر 500 کلو گرام ادویات لے کر ہیلی کاپٹر  آج پارا چنار پہنچا، پارا چنار سے واپسی پر یہ ہیلی کاپٹر 4 مریضوں کو علاج معالجے کی غرض سے اسلام آباد لے کر آیا، دوسرا ہیلی کاپٹر آج دوپہر مزید 500 کلو گرام ادویات لے کر اسلام آباد سے پارا چنار کے لئے روانہ ہو چکا ہے اور واپسی پر پارا چنار سے مریضوں کو اسلام آباد کے کر آئے گا۔

 وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے  دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں پارا چنار اور کے پی کے کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے