اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ماحول دوست الیکٹرک بسیں نئے سال کے آغاز میں سڑکوں پر دوڑتی نظر آئیں گی

25 Dec 2024
25 Dec 2024

(لاہور نیوز) لاہوریوں کیلئے خوشخبری آ گئی، ماحول دوست الیکٹرک بسیں نئے سال کے آغاز میں شہر کی سڑکوں پر دوڑتی نظر آئیں گی۔

پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی بسیں چلانے کے لئے آپریٹر کو ہائر کرے گی، محکمہ ٹرانسپورٹ نے چین میں تیار کردہ  بسوں کی مکمل ویڈیو جاری کر دی۔

ویڈیو میں الیکٹرک بسوں کے ہر ضروری پہلو کی مکمل ٹیسٹنگ دکھائی گئی ہے، سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی نے بتایا کہ الیکٹرک بسوں کو شارٹ سرکٹنگ سے مکمل محفوظ بنانے کیلئے پانی میں سے بھی گزارا گیا ہے۔

سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی نے مزید بتایا کہ عوام کو محفوظ اور پرسکون سفر کی سہولیات  فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے