اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر نے نجی انڈسٹریز کا 47 کروڑ 80 لاکھ کا فراڈ بے نقاب کردیا

25 Dec 2024
25 Dec 2024

(لاہور نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے نجی انڈسٹریز کا47کروڑ80لاکھ روپے کا فراڈ بےنقاب کر دیا۔

ایف بی آر کے مطابق ایکسپورٹ سہولت سکیم کی آڑ میں نجی انڈسٹریز نے حکومت کودھوکا دیا،ای ایف ایس قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نجی کمپنی نے مینوفیکچرنگ سٹیٹس کا غلط استعمال کیا۔

اسی طرح نجی کمپنی نے ای ایف ایس سکیم کی آڑ میں 14 کروڑ 10 لاکھ ڈیوٹی ادا کرنے میں خردبرد کی، نجی کمپنی نے صنعتی مینوفیکچرنگ کیلئے سیسے کے بلاکس کو امپورٹ کرنے میں ای ایف ایس کا غلط استعمال کیا۔

ایف بی آر کا کہنا تھا کہ 18 دسمبر کو ایف بی آر نے کمپنی کی فزیکل انسپکشن کرکے فراڈ کا سراغ لگایا، کمپنی نے ایک ارب روپے مالیت کے سیسے کے بلاکس امپورٹ کیے اور غیر قانونی طور پر غائب کردیئے۔

علاوہ ازیں آصف رزاق نامی ملزم نے نجی کمپنی نیٹ ورک سے منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کی، آصف رزاق پر منی لانڈرنگ اور جعلی انوائسز کے مقدمات درج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے