اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مجبوری میں دونوں سائیڈ سے مذاکرات ہو رہے ہیں: جاوید لطیف

24 Dec 2024
24 Dec 2024

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مجبوری میں دونوں سائیڈ سے مذاکرات ہو رہے ہیں۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ ملٹری کورٹ سےعام ورکرز کو سزا ہوئی، اگر مذاکرات ہونے تھے تو عام ورکرز کے لیے کیوں نہیں ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ مانتا ہوں عالمی قوتوں کا دباؤ ہے، مجبوری میں دونوں سائیڈ سے مذاکرات ہو رہے ہیں، مذاکرات کے حق میں ہوں، نو مئی 26 نومبر کی پہلے معافی مانگنی چاہیے۔

جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ کسی کی مقبولیت پربحث نہیں کرنا چاہتا، کیا مقبولیت اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ اداروں پر حملہ کر دیں، عالمی مالیاتی ادارے اپنا مفاد دیکھتے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے ساڑھے تین سال سی پیک بند رکھا۔

رہنما مسلم لیگ ن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے اداروں میں بیٹھے لوگ دباؤ لے رہے ہیں، سول عدالتوں سے گڈ ٹو سی یوکہا جائے گا تو پھر ملٹری کورٹ ہی آپشن ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے