اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شب و روز محنت کرنے سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں: شہباز شریف

24 Dec 2024
24 Dec 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جناح ایونیو انٹرچینج انڈر پاس کا افتتاح کر دیا۔

انڈر پاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 42 روز میں انڈر پاس کی تعمیر ایک نیا ریکارڈ ہے، فلائی اوور مکمل ہونے سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے ٹریفک مسائل ختم ہوں گے۔

شہباز شریف نے کہا کہ انشا اللہ اسی رفتار سے ترقی کا سفر جاری رہے گا، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی آگے لے کر جائیں گے۔

وزیرا عظم  نے کہا کہ محسن نقوی راتوں کو بھی منصوبے کا دورہ کر کے کام کا جائزہ لیتے رہے، قومیں اسی طرح ترقی کرتی ہیں کہ دن رات کام کیا جائے، سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے