اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان چاہتے ہیں مذاکرات کیلئے ٹائم فریم مقرر کیا جائے: بیرسٹر گوہر

24 Dec 2024
24 Dec 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں تاہم مذاکرات کے لئے ایک ٹائم فریم مقرر کیا جائے۔

عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل گیٹ پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر  نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات پر بریفنگ دی، بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ایک ٹائم فریم میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

بیرسٹر گوہر  نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ مذاکرات جلد از جلد ختم ہوں، مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس ابتدائی اور غیر رسمی تھا تاہم اجلاس میں ہمارے بعض ارکان غیر حاضر تھے۔

انہوں  نے کہا کہ مذاکرات کے اگلے دور میں اپنے مطالبات حکومتی کمیٹی کے سامنے رکھیں گے، مذاکرات کے اگلے دور سے قبل تحریک انصاف مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی کوشش کر رہے ہیں، مذاکرات کے نتیجہ خیز ہونے کے حوالے سے پُرامید ہوں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے