اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کرسمس کی آمد آمد، مسیحی برادری شاپنگ میں خوب مگن

24 Dec 2024
24 Dec 2024

(لاہور نیوز) کرسمس کی آمد آمد ہے اور مسیحی برادری شاپنگ میں خوب مگن نظر آ رہے ہیں۔

کرسمس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، مارکیٹوں میں خصوصی سٹالز سج گئے، کرسمس ٹری، آرائشی گھنٹیاں، ستارے اور لائٹنگ کا سامان مسیحی برادری کی دلچسپی کا مرکز دکھائی دیتا ہے، گھروں میں کرسمس ٹری سجا دیئے گئے ہیں، چرچز کو بھی خوبصورتی سے روشن کیا جا رہا ہے، مسیحی برادری کے افراد کیک، تحائف اور دیگر سامان کی خریداری میں مصروف ہیں۔

مسیحی برادری کے افراد کا کہنا ہے کرسمس ہمارا بڑا مذہبی تہوار ہے، بھرپور انداز میں منائیں گے، رات کو کرسمس کیک کاٹ کر خوشیاں بانٹی جائیں گی۔

کرسمس کا تہوار مسیحی برادری کیلئے خوشیوں کا پیغام ہے، تمام مسیحی برادری اس موقع پر ایک دوسرے کے ساتھ تحائف اور خوشیاں بانٹ کر امن و محبت کا اظہار کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے