اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قدرتی گیس کے ذخائر میں سالانہ کمی سے سوئی سدرن کو چیلنجز کا سامنا

24 Dec 2024
24 Dec 2024

(لاہور نیوز) قدرتی گیس کے ذخائر میں سالانہ کمی کی وجہ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کو چیلنجز کا سامنا ہے۔

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق قدرتی وسائل میں کمی کے سبب طلب میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے، 18-2017 سے سوئی سدرن کو حاصل ہونے والی گیس کی فراہمی میں 40 فیصد کمی ہوئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 7 سالوں کے دوران تقریباً 465 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فریچائز علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جا رہی۔

 ترجمان کے مطابق حکومت کی جانب سے منظور شدہ لوڈ مینجمنٹ پلان کے مطابق گھریلو صارفین کو ترجیح دی جاتی ہے، سوئی سدرن کے فریچائز علاقوں خاص طور پر گھریلو شعبے میں کوئی گیس لوڈ شیڈنگ نہیں کی جاتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے