24 Dec 2024
(لاہور نیوز) قومی والی بال چیمپئن کا ٹائٹل پاک آرمی نے جیت لیا۔
فائنل میں پاکستان آرمی نے کراچی والی بال اکیڈمی کو شکست دے دی، ویمن والی بال اکیڈمی کو 0-3 سے شکست ہوئی۔
کراچی میں ہونے والے مقابلوں میں جیت پر پاکستان آرمی کی خواتین کھلاڑیوں خوب جشن منایا۔