اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 24 کو ہو گا

23 Dec 2024
23 Dec 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 24 دسمبر کو ہو گا۔

کابینہ ذرائع کے مطابق حکومتی اداروں کی رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے کی سفارشات کی منظوری دی جائے گی، رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے میں پانچ وزارتوں کا حجم کم کیا جائے گا۔

ذرائع نے کہا کہ کابینہ کو وزات ہاؤسنگ، تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، فوڈ سیکیورٹی، سرمایہ کاری بورڈ کی رائٹ سائزنگ کی سفارشات پیش کی جائیں گی، ذرائع سفارشات کی منظوری سے ہزاروں آسامیاں ختم ہوں گی۔

علاوہ ازیں دوسرے مرحلے کی سفارشات کی منظوری سے درجنوں ادارے بھی بند ہوں گے، سٹاف ٹو آفیسر شرح میں 50 فیصد کمی کی سفارشات کی منظوری دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے