اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: کرسمس کی تیاریاں عروج پر، چرچ روشنیوں سے جگمگا اٹھے

23 Dec 2024
23 Dec 2024

(لاہور نیوز) شہر بھر میں مسیحی برادری کی طرف سے کرسمس کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے، چرچ روشنیوں سے جگمگا اٹھے، سیحی برادری گرجا گھروں میں امن و سلامتی کی دعائیں مانگ رہے ہیں۔

شہر بھر کے چرچ روشنیوں سے جگمگا اٹھے ہیں ، جگہ جگہ کرسمس تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے، بہار کالونی، کنگ ٹی وی کنزیومنگ فائر چرچ کو بھی برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے, کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری پرجوش ہے، مسیحی برادری گرجا گھروں میں  امن و سلامتی کی دعائیں مانگ رہے ہیں۔ 

مسیحی برادری نے اپنے مذہبی تہوار کو جوش وخروش سے منانے کے لیے بازاروں کا رخ کر لیا ہے، کرسمس ڈے کے موقع پر نئے کپڑے اور جوتے خریدے جارہے ہیں، کرسمس کی تیاریوں کے سلسلے میں چرچز کی تزئین و آرائش کا کام بھی جاری ہے۔

گھروں میں مخصوص مٹھائیاں اور میٹھے پکوان کی تیاریاں کی جارہی ہیں ،کرسمس برادری کے فلاحی ادارے ، نادار، مسیحی برادری میں کپڑوں اور جوتوں کی تقسیم کے ساتھ ساتھ تحائف بھی تقسیم کر رہے ہیں، مسیحی برادری 24 اور 25 دسمبر کی رات کرسمس منائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے