اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

چودھری شجاعت کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی

23 Dec 2024
23 Dec 2024

(لاہور نیوز) چودھری شجاعت حسین کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں انہوں نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی۔

چودھری شجاعت حسین نے مدرسہ بل پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کو سراہا، چودھری شجاعت حسین نے افہام و تفہیم سے مسئلہ کے حل پر خوشی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر چودھری شجاعت حسین نے کہا مجھے خوشی ہے کہ مولانا فضل الرحمان  نے سازشی عناصر کو کامیاب نہیں ہونے دیا، آئندہ بھی مدارس کے مسئلہ پر کوئی ایشو آتا ہے تو اس کے حل میں بھرپور ساتھ دیں گے۔

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چودھری شجاعت حسین کا شکریہ ادا کیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے