اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محسن نقوی کی رضا حیات ہراج کی رہائش گاہ آمد، والد کے انتقال پر اظہارافسوس

23 Dec 2024
23 Dec 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایم این اے رضا حیات ہراج کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔

محسن نقوی نے والد کے انتقال پر رضا حیات ہراج اور سوگوار خاندان سے اظہار افسوس کیا، انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار بھی کیا۔

محسن نقوی نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے