اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ریسلر ہارون مسیح نے گولڈ میڈل جیت لیا

23 Dec 2024
23 Dec 2024

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ریسلر ہارون مسیح نے پنجاب پولیس انٹر رینج ریسلنگ چیمپئن شپ 2024 میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

ہارون مسیح نے پنجاب پولیس انٹر رینج ریسلنگ چیمپئن شپ 2024 میں پہلی پوزیشن حاصل کی، سیف سٹیز ریسلر  نے 79 کلو گرام کیٹیگری میں 4 مقابلے جیت کر فائنل میں جگہ بنائی، انہوں نے پولیس ریسلنگ چیمپئن شپ فائنل میں گوجرانوالہ کے پہلوان کو زیر کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔

مینیجنگ ڈائریکٹر محمد احسن یونس نے ہارون مسیح کو گولڈ میڈل جیتنے پر کیش انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیا، انہوں نے ہارون مسیح کو نیشنل گیمز میں بھی میڈل جیتنے کیلئے بھرپور تیاری کرنے کی ہدایت کی۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق آپریشن کمانڈر ایس پی شفیق احمد نے ریسلر ہارون کو میڈل پہنایا اور شاباش دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے