اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں ہونے والی ہلکی بارش سے لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر

23 Dec 2024
23 Dec 2024

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں ہونے والی ہلکی بارش سے ہی لیسکو کا ترسیلی نظام بری طرح متاثر ہو گیا۔

بارش کے باعث لیسکو کے 170 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، فیڈرز ٹرپ ہونے اور دیگر تکنیکی خرابیوں کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی بند ہو گئی، بجلی کی بندش سے شہری شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے۔

لیسکو کی جانب سے گزشتہ دو ماہ سے مینٹیننس سیزن جاری ہے، مینٹیننس ہونے کے باجود موسم سرما کی پہلی ہلکی بارش نے ہی ترسیلی نظام کی خامیوں کا پول کھول دیا اور بارش ہوتے ہی فیڈرز ٹرپنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

 لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ بارش شروع ہوتے ہی فیلڈ عملے کو ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا، لیسکو کا عملہ فیڈرز بحالی میں مصروف ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے