اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف نے فواد چودھری سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

21 Dec 2024
21 Dec 2024

(لاہورنیوز) پاکستان تحریک انصاف نے فواد چودھری سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فواد چودھری کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میڈیا، سوشل میڈیا اور ٹی وی ٹاک شوز پر فواد چودھری پی ٹی آئی کی نمائندگی نہیں کرسکتے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ فواد چودھری اپنی کسی رائے کو پی ٹی آئی کے مؤقف کے طور پر پیش نہیں کر سکتے، بانی پی ٹی آئی نے آج یہ ہدایات خود دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے