اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی کرکٹر اشون کی ریٹائرمنٹ پر بابراعظم کا ردعمل بھی سامنےآگیا

21 Dec 2024
21 Dec 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک بیان میں اشون کی کامیابیوں پر انہیں سراہا۔ سابق کپتان نے لکھا کہ ایک شاندار کیریئر پر مبارکباد، روی چندرن ایشون۔واضح  رہے کہ بھارت کے نامور اسپنر روی چندر ایشون نے آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی سیریز کے تیسرے میچ کے اختتام پر 18 دسمبر کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔

ایشون نے 106 ٹیسٹ میچز میں بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے 537 وکٹیں حاصل کیں جب کہ 116 ون ڈے انٹرنیشنل میں 156 اور 65 ٹی 20 انٹرنیشنل میں 72 وکٹیں حاصل کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے