اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت ٹاکرا،احمد شہزادکا کرکٹ میچز کیلئے انوکھا مشورہ سامنے آگیا

21 Dec 2024
21 Dec 2024

(ویب ڈیسک)سابق کرکٹر احمد شہزاد نے پاک بھارت میچز کیلئے انوکھا مشورہ دے ڈالا۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں احمد شہزادنے پاکستان اور بھارت  کے درمیان کرکٹ مقابلے کرانے کے لیے سرحد پر ایک اسٹیڈیم بنانے کا مشورہ دیا ہے۔احمد  شہزاد نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ایک کرکٹ اسٹیڈیم سرحد پر قائم  ہونا چاہیے جس کا ایک دروازہ بھارت اور دوسرا پاکستان میں  کھلتا ہو اور ہر ٹیم کے کھلاڑی اپنے دروازے سے اسٹیڈیم میں داخل ہوں، لیکن پھر بھی  بھارتی کرکٹ بورڈ اوربھارتی حکومت کے لیے مسائل ہوں گے، کھلاڑیوں کو ویزے دینے سے اجتناب کیا جائے گا۔

احمد شہزاد نے مزید کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل کی تصدیق ہونےکے بعد اب بھارت کے مستقبل قریب میں پاکستان آنے کے امکانات ختم ہوگئے،اب بھول جائیں کہ بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے