اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب حکومت نے پرویز الٰہی دور میں بنائے گئے اضلاع کو تسلیم کر لیا

21 Dec 2024
21 Dec 2024

(لاہورنیوز) پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے دور حکومت میں بنائے گئے اضلاع کو تسلیم کرلیا۔

پنجاب حکومت نے 2022 میں بنائے گئے پانچوں اضلاع کو تسلیم کر لیا، بورڈ آف ریونیو نے پانچ اضلاع کی منظوری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔صوبہ پنجاب میں 10 ڈویژن اور اضلاع و تحصیلوں کی تعداد و ناموں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا گیا، پنجاب میں وزیر آباد، کوٹ ادو، تونسہ، مری، اور تلہ بطور اضلاع قرار دیئے گئے ہیں۔

گجرات کو شامل کرنے کے بعد پنجاب میں ڈویژنوں کی تعداد 10 ہوگئی ، 5 اضلاع میں اضافے سے صوبہ میں اضلاع کی مجموعی تعداد 41 ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ پنجاب میں تحصیلوں کی تعداد 151 ہوگئی، لاہور صوبہ پنجاب کی سب سے زیادہ 10 تحصلیوں والا ضلع بن گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے