اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

9 مئی کے منصوبہ سازوں پر ہاتھ ڈالنے تک شرپسندوں کے حوصلے بڑھتے رہیں گے،خواجہ آصف

21 Dec 2024
21 Dec 2024

(لاہورنیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں پر ہاتھ ڈالنے تک ایسے عناصر کے حوصلے بڑھتے رہیں گے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹویٹر) سانحہ 9 مئی میں ملوث عناصر کو سزائیں ملنے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ‏آج سانحہ 9مئی کے 25ملزموں کو سزائیں سنائی گئی ہیں ، ہونا تو چاہئے تھا امریکہ اور برطانیہ کی طرح فوری انصاف ہوتا، اس تاخیر نے ملزموں اور ان کے سہولت کاروں کے حوصلے بڑھائے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ایک تاریک دن کی مذمت سے بھی گریز کیا گیا جس سے شہداء اور غازیوں کی توہین کرنے والوں کو ہیرو بنا یا گیا ابھی تو جو کارکن استعمال ہوئے قانون کے ہاتھ ا ن کے گریبان تک پہنچے ہیں۔لیگی رہنما نے مزید کہا کہ جو اس بھیانک دن کے منصوبہ ساز تھے قانون جب تک ان پر ہاتھ نہیں ڈالتا تب تک اس سلسلے کا اختتام نہیں ہوتا ایسے عناصر کے حوصلے وطن دشمن بڑھاتے رہیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے