اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حسن شہریار کو فلسطینی رومال کی طرز پر پینٹس بنانا مہنگا پڑگیا،عوام کی فیشن ڈیزائنر پر شدید تنقید

20 Dec 2024
20 Dec 2024

(ویب ڈیسک) مشہور ڈیزائنر حسن شہریار فلسطینی رومال کفیہ کی طرز پر پینٹس بنانے پر عوامی تنقید کی زد میں آگئے ۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر 1.5ملین فالوورز رکھنے والے ڈیزائنر حسن شہریار جو ایچ ایس وائے کے نام سے بھی مشہور ہیں حال ہی میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کی گئی پینٹس متعارف کروائیں۔

حسن شہریار نے انسٹاگرام پرویڈیو شئیر کی جس میں وہ فلسطینی رومال کفیہ کی طرز کی پینٹس پہنے دکھائی دئیے۔ ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین، مداحوں اور کچھ عرب افراد نے ایج ایسے وائے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

 لوگوں کا کہنا تھا کہ کیفیہ عربوں کے شاندار کلچر کا اہم حصہ ہے جسے وہ کندھے اور سر پر رکھتے ہیں۔ اس مشابہت رکھنی والی پینٹس بنانا درست نہیں۔کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ کفیہ کی شرٹ یا اسکارف توٹھیک ہیں لیکن پینٹس قابل قبول نہیں۔ یہ عرب کلچر کی توہین کے مترادف ہے۔ کچھ لوگوں نے حسن شہریار کو ڈیزائننگ کے وقت عقل کے استعمال کا بھی مشورہ دے ڈالا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے