اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شفیق آباد: بچوں سے زیادتی کرنےوالا جنسی درندہ گرفتار

20 Dec 2024
20 Dec 2024

(ویب ڈیسک) شفیق آباد میں ڈولفن سکواڈ کی 15 کی کال پر فوری کارروائی، جنسی درندے کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کےمطابق بچوں کو ورغلا کر جنسی زیادتی کرنیوالا درندہ گرفتارہوگیا، ملزم بچے کو ورغلا کر ویرانے میں لے گیا، زیادتی کا نشانہ بنایا،ڈولفن نے ملزم امانت کو گرفتار کرکے تھانہ شفیق آباد کے حوالے کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے