اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

19 Dec 2024
19 Dec 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کیپ ٹاؤن میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہو گا، گرین شرٹس کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو تین وکٹوں سے شکست دی تھی، صائم ایوب اور سلمان علی آغا نے قومی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تھا، پاکستان کو 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا بھی اعلان کردیا ہے، ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت ٹیمبا باووما کریں گے، دو میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سنچورین میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے