اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آرگنائزڈ کرائم یونٹ کی کارروائی، خطرناک اشتہاری ملزم محمد جواد گرفتار

18 Dec 2024
18 Dec 2024

(لاہور نیوز) آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے خطرناک اشتہاری ملزم محمد جواد کو گرفتار کر لیا۔

آرگنائزڈ کرائم یونٹ کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، آرگنائزڈ کرائم یونٹ کینٹ کے انسپکٹر محمد قمر ساجد اور ان کی ٹیم  نے خفیہ اطلاع پر نیازی اڈہ کے قریب کارروائی کی، علاقہ تھانہ شرقپور شریف کے مقدمہ میں مطلوب انتہائی خطرناک اشتہاری ملزم محمد جواد گرفتار کر لیا۔

ڈی ایس پی(OCU) کینٹ میاں قدیر احمد کا کہنا تھا ملزم عرصہ 3 سال قبل شہری نذیر احمد کو قتل کرکے فرار ہو گیا تھا، ملزم گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور میں روپوش ہو گیا تھا، ملزم کو پیشہ ورانہ سکلز ، پبلک ریلیشن شپ کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

ڈی آئی جی(OCU) عمران کشور کی طرف سے ڈی ایس پی میاں قدیر احمد اور ان کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے