اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس کی پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاں، 47 چرخیاں برآمد

18 Dec 2024
18 Dec 2024

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 47 چرخیاں برآمد کر لیں۔

لاہور پولیس کی پتنگ فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، شاد باغ پولیس نے پتنگ فروش کے قبضے سے 1205 پتنگیں ، کیمیکل ڈور کی 47 چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔

دوسری جانب تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے پتنگ فروش حماد بٹ اور عدنان کے قبضے سے 250 پتنگیں ، کیمیکل ڈور کی 21 چرخیاں اور دیگر مال برآمد کر لیا، ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے